خیرت انگیز, Blog, تازہ ترین

غزہ کی جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر کی کہانی کیا ہے؟

عرب سمیت مختلف ممالک کے سوشل میڈیا صارفین اس وقت کرکل (Caracal) نامی جنگلی بلی کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں، جسے حالیہ اسرائیلی-فلسطینی تنازعے سے جوڑا جا رہا ہے۔